اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 102 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 102

102۔قادیان آنیوالوں میں نام :۔ہفت ختمہ 4 فروری ۱۹۱۹ء میں قادیان آنے والے دس احباب میں زبر مدینہ مسیح ، آپ کا نام بھی موجود ہے (الفضل ۸/۲/۱۹) علالت و وصیت :۔آپ ۱۹۳۰ء میں کار بنکل سے بیمار ہوئے تو آپ نے اپنی زندگی کے بعد جائیداد کے انتظام و شرعی تقسیم کے لئے باقاعدہ ایک ٹرسٹی نامہ تحریر کیا۔ٹرسٹی چوہدری نعمت خاں صاحب سکنہ کر یام ، چوہدری مہر بقیہ حاشیہ صفحہ سابق:۔میں شریک ہوئے ۱۹۲۶ء کی رپورٹ مجھے دستیاب نہیں ہو سکی۔دیگر امور کے متعلق بھی بعض حوالہ جات درج کئے جاتے ہیں :۔(الف) بدر کے چندہ وغیرہ کے متعلق دوبار ( بدر ۶/۷/۰۵ صفحه ۸ ک ۲ نیزک ۳ اس سے معلوم ہوا۔آپ کا خریداری نمبر ۳۷۶ تھا ) ریویو (اردو) کی اعانت کی بابت اکتوبر ۱۹۰۶ ء - سرورق آخر ) اور خریدار مہیا کئے ( 34 ) (ب) آپ کی معرفت جماعت کریام کے ، وصولہ چندے۔(۱) قربانی فنڈ پانچ روپے (الحکم ۳۱/۵/۵۰ صفحه ۸) (۲) اعانت ریویو ( ریویو آف ریلیجنز بابت جنوری ۱۹۰۶ صفحه ماقبل آخر جولائی ۱۹۰۶ ء سرورق آخر متن و حاشیہ۔(ج) ادائیگی وصیت ( ریویو آف ریلیجنز بابت جنوری ۱۹۱۳ ء صفه ۴۶ (۳) چندہ مدرسہ سات روپے اڑھائی آنے رسالہ تعلیم الاسلام بابت اگست ۱۹۰۶ ء سرورق ما قبل آخر ) یہاں کتابت کی غلطی سے کریام کے ساتھ نواں شہر کی بجائے نواشتر مرقوم ہے۔(۴) سالانہ رپورٹ صدرانجمن احمد یہ قادیان بابت ۰۹-۱۹۰۸ء میں کریام کی جماعت کے متعلق مرکز کی طرف سے بتایا گیا ہے چوہدری غلام احمد خانصاحب نمبر دار اس کے سیکرٹری ہیں اور اس سال قریباً تین صد روپیہ چندہ مرکز میں آیا ہے (صفحہ ۱۸) سالانہ رپورٹ بابت ۱۰-۱۹۰۹ء میں بھی آپ کا نام بطور سیکرٹری درج ہے اور بتایا گیا ہے کہ خزانہ میں چندہ گذشتہ سال سے تمہیں روپے زیادہ آیا۔(صفحہ ۷ ) رپورٹ بابت ۱۱۔۱۹۱۰ء میں مرقوم ہے کہ :۔اس انجمن کے سابق سیکرٹری چوہدری غلام احمد صاحب حج کے لئے مکہ معظمہ تشریف لے گئے اور بخیر و عافیت واپس آئے۔خدا ان کا یہ عمل قبول کرے۔اور اس جماعت کا دو سال میں پانچصد روپیہ چندہ مرکز میں وصول ہونا مذکور ہے (صفحہ ۷۹) ان چوبیس جماعتوں نے جنہوں نے اا۔۱۹۱۰ء ۱۸ ۱۹۱۷ ء میں مرکز میں رپورٹیں بھجوائیں۔آپ کا نام بطور سیکرٹری شاخہائے ”نواں شہر اور کر یہ دو مقامات مرقوم ہے۔رپورٹ ہائے متعلقہ صفحات ۴۵،۵۲)