عربی بول چال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 8 of 20

عربی بول چال — Page 8

8 عربی بول چال أَجْفَاءَتِ الْقِدْرُ ہانڈی پر جھاگ آگئی۔ أَجْنَاءَ زَيْدٌ عَلَى بَكْرِ يُضْرَب زید بکر پر جسکو مار پڑ رہی تھی اس غرض سے جا پڑا کہ اسکو مار سے بچائے۔ جَوِّ سَقَاءَ كَ فَإِنَّهُ خَرِقَ۔ اپنی مشک کو پیوند لگا۔ کہ وہ پھٹ گئی ہے۔ جَايَاتُ مَحْمُودًا فِي الْبَيْتِ۔ میں محمود کے ساتھ ایک وقت میں گھر میں داخل ہوا أُرِيدُانُ أَحْتَاءَ كَسَائِي۔ حَصَاءَ الصَّبِيُّ مِنَ اللَّبَنِ۔ اس بچے نے اپنا پیٹ دودھ سے بھر لیا۔ میں چاہتا ہوں کہ کمبل کو کنارہ لگاؤں ۔ أَحْجَانِي السَّائِلُ فَأَعْطُوهُ۔ اس فقیر نے مجھے تنگ کر دیا اسکو کچھ دیدو۔ خَرَجْتُ فَإِذَا الرَّجُلُ وَاقِفٌ۔ میں گھر سے نکلی تو کیا دیکھتی ہوں کہ ایک مرد کھڑا ہے إِنَّ لَبَقَرَتَنَا مَا سَلَحَتِ الْيَوْمَ۔ آج ہماری گائے نے گوبر نہیں کیا۔ إِنَّ وَلِيْنَا مَا تَغَوَّطَ الْيَوْمَ لَهُ حَاجَةُ آج ہمارے دوست نے پاخانہ نہیں پھرا اسکو جلاب الْمُسْهَلِ۔ کی حاجت ہے۔ لَا تَأْكُلِ الْحَرَامَ وَكُلُّ خَرْءَ الكَلْبِ حرام نہ کھا کتے کا گوہ کھانے۔ اذْهَبْ إِلَى الرَّاسِ وَاشْتَرِ كُرَاعاً سری بیچنے والے کے پاس جا اور ایک پا یا خرید لا أَعْهِدُ إِلَى أَنْ لَا تَسْخَرَ أَحَدًا ۔ مجھ سے عہد کر کہ کسی سے ٹھٹھا نہ کروں گا يَخَعُ قَوْلُكَ فِي قَلْبِي ۔ تیری بات نے میرے دل میں اثر کیا۔ الْيَوْمَ شَرِبُتُ لَبَنَ شَاءَ بَكِيَّةٍ ۔ آج مینے کھانگڑ ( باکری) بکری کا دودھ پیا عَشَوْتَ أَمَ لا؟ تو نے رات کا کھانا کھایا یا نہیں۔ إِذَا رَأَنِي السَّارِقُ طَارَتْ نَفَسُهُ شُعَاعاً جب چور نے مجھے دیکھا تو اسکی ہوائیاں اڑ گئیں سَرَقَ الْخِيَاطُ دَخْرِ يُصَامِنُ لَوُبِى درزی نے میرے کپڑے کی ایک تریز چرالی اسْقِنِي مَاءً صَرُدًا۔ مجھے ٹھنڈا پانی پلا۔