عربی بول چال — Page 7
7 عربی بول جمال وَإِن كَانَ الرَّاوِيُّ أَحَدًا مِنْ مُلُوک اگر چہ روایت کرنے والا بادشاہوں میں سے ہو البُلْدَانِ سَيِّدِي وَمِمَّا رَأَيْتُ بِعَيْنِي هَذَا مَرُ كَبْ میرے سردار جن چیزوں کو مینے آنکھ سے دیکھا ہے كَالسَّفِينَةِ يُسَمَّى وَابُورَةٌ۔ ایک سواری جو کشتی کی طرح ہے جس کو ریل کہتے ہیں وَإِنَّهُ يُحَاكِي الْحِمَارَ صَوْتاً اور آواز میں گدھے سے مشابہ ہے اور صورت وَالْفِيْلَ صُورَةً ۔ میں ہاتھی ہے۔ يَازَيْدُ حَدِ ثُنِي مِنْ بَعْضِ عَجَائِبِهِ لَعَلَّى اے زید کچھ عجائبات اس کے میرے پاس بیان کر تاکہ میں اس کے عجیب خواص پر مطلع ہو جاؤں أَطَّلِعُ عَلَى غَرَائِبِهِ۔ سَيِّدِي إِنَّهُ مَرْكَبُ يَسِيرٌ فِي أَسْبُوعِ میرے سردار وہ ایک ہفتہ میں دو مہینے کا سفر کر مَسِيرَةً شَهْرَيْنِ ۔ سکتی ہے ۔ وَهَذَا أَمْرٌ رَأَيْتُهُ بِالْعَيْنِ۔ اور یہ وہ بات ہے جسکو مینے اپنی آنکھ سے دیکھ لیا ہے سَيِّدِي طَلَعَتِ الشَّمْسُ إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ میرے سردار دو پہر ہونے لگی۔ بَابَاءُ تُ زَيْدًا ۔ أَبْدَءَ الرَّجُلُ يُدِى الصَّبِيُّ۔ أَبْدَءَ الصَّبِيُّ میں نے زید سے کہا کہ میرا باپ تجھ پر قربان ہو اس شخص نے عجیب بات ظاہر کی۔ اس لڑکے کے چیچک نکل آئی۔ اس لڑکے کے دانت گرنے کے بعد پھر نکل آئے ہیں رَأَيْتُ دِهْلِيَّ فَبِذَاتِهِ عَيْنِي۔ میں نے دہلی کو دیکھا تو ان صفتوں کے مطابق نہ پایا تَجْزَءُ هَذِهِ الْمَرْعَةُ۔ جو بیان کی گئی ہیں۔ اس عورت کے لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں۔ إِذا أُنَادِي فَتَجَشَّاغَنَمِي۔ جب میں آواز دیتا ہوں تو میری بکریاں میں میں کرتی ہیں