عربی بول چال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 20

عربی بول چال — Page 4

4 اتَّخِذِ اللَّيْلَ جَمَلا تُدْرِكُ رات کو اونٹ بنالی مطلب کو پائے گا۔ تجربی بول چال الْمُهْرُ يَحْتَاجُ إِلَى الرَّائِضِ بچھیرا چابک سوار کا محتاج ہے۔ الا لَا تَمُلَاءِ الصِّنَّ قُمْ وَتَبَاعِدِ الصِّنَّ۔ خبردار ہوٹو کری کو روٹی سے نہ بھر نفس کی الگام کھینچ اور بخل سے دور ہو جا۔ مَرَّ كَثِيرٌ مِنَ اللَّيْلِ رات بہت چلی گئی۔ أَرَأَيْتَ مَحْلَ الْأَرْبَعِينَ کیا تو نے چالیسویں سال کا قحط دیکھا ہے۔ نَعَمْ وَأَنَا إِذْ ذَاكَ غُلامٌ لَيْسَ لِي سِبْلَةٌ ہاں اور میں اس وقت بے داڑھی مونچھ کا لڑکا تھا۔ وَلَا لِحْيَةٌ۔ أَرَأَيْتَ مَاشُنَّ عَلَى دِهْلِي؟ کیا تو نے دیکھا جب دہلی لوٹی گئی تھی۔ نَعَمُ وَأَنَا إِذْ ذَاكَ جَارِيَةٌ عَذْرَاءُ ہاں اور میں اس وقت کنواری تھی۔ أَرَأَيْتَ اسْمَعِيلَ الدِّهْلَوِيَّ؟ کیا تو نے اسمعیل دہلوی کو دیکھا ہے۔ كَيْفَ وَمَا وُلِدَتْ أُمِّي فِي ذلِكَ۔ میں کس طرح دیکھتا کہ جب تو میری ماں بھی پیدا نہیں ہوئی تھی۔ مَا تَقُولُ يَا سَيِّدِي فِي لُحُومِ الْحُمُرِ اے میرے سردار گدھوں کے گوشت کے بارہ میں الإنسية؟ تمہارا کیا فتوی ہے۔ حَرَامٌ وَإِن طُبِخَ فَكَبِّرُوا قِدْرَهَا حرام ہے۔ اور اگر پکایا ہو تو ہانڈی کو توڑ ڈالو اور اس کو وَاهْرِقُوهَا۔ پھینک دو۔ وَيُحَكَ مَابِكَ تَضْحَكُ افسوس ہے تجھ پر کہ تو دیوانے کی طرح ہنستا ہے۔ كَالْمَجَانِينَ۔ يَا سَيِّدِي فِي بَيْتِكَ لَقْحَةٌ۔ اے میرے سردار کیا تیرے گھر کوئی دودھ والی اونٹنی ہے۔