عربی بول چال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 20

عربی بول چال — Page 2

طَهُفَلْتُ ۔ الْيَوْمَ مَا أَطْبَحُ لَكُمْ؟ اطْبَحَ الْقُوْلَ مَعَ اللَّحْمِ۔ اثْفَ الْقِدْرَ۔ 2 عربی بول جمال میں نے چینہ کی روٹی کھائی (اور ارادہ ہے کہ جب تک زندہ رہوں گا چینہ کی روٹی کھاؤں گا۔ ) آج میں تمہارے لئے کیا پکاؤں ۔ سیم کے پیچ اور گوشت پکاؤ۔ چولہے پر ہانڈی رکھ۔ لا تَنظُرِ النَّطَفَ وَاعْطَفُ عَلَى مَنْ یہ مت دیکھ کہ کوئی عیب سے آلودہ ہے اور اسپر مہربانی عَطَفَ۔ کرو جو تجھ پر مہربانی کرے۔ الْفَنَذْ يُخَجِّلُ الْإِنْسَانَ إِذَا ظَهَرَ وَبَانَ، جھوٹ انسان کو شرمندہ کرتا ہے جب ظاہر ہو جائے اور کھل جائے ۔ إِذَا جُعِلْتَ مِنْ رَكْبِ الاَ مَارَاتِ فَكُن جب تو امیری کے شتر سواروں میں داخل کیا جائے قُعَتِدَ إِلا هُلِ الْحَاجَاتِ تو حاجت والوں کا شتر بار بردار ہو جا۔ لَا تَلْقَى الْفَرْحَ مِنْ غَيْرِ أَنْ تَلْقَى التَّرْحَ تو خوشی نہیں پائے گا جب تک کہ غم اور تکلیف وَالْبَرْحَ نہ اُٹھائے ۔ إِسْحَقِ الَّا بَازِيرَ عَلَى الْمُدَاكِ بالفَهْرِ۔ سل پر مصالحہ میں بے سے دَرِّقِ الْمِلْحَ فِي الْهَاوَنِ بِالنَّصَابِ تو میں نمک کوٹ أَفِي الْحُجْرَةِ مَاء ؟ کیا گھر میں پانی ہے؟ افِي التَّفِيَّةِ نَارٌ ؟ کیا چولہے میں آگ ہے۔ فِي الْبَا لُو عَةِ ضِفْدَعٌ۔ چوبچہ میں ایک مینڈک ہے۔ عَلَى السَّقْفِ طَيْرٌ۔ چھت پر پرندہ ہے۔ فِي نَعْلِكَ عَقْرَبٌ۔ تیری جوتی میں بچھو ہے۔ قَيْلَ رَأْسُكَ آلَا تَغْسِلُ تیرے سر میں جوئیں پڑ گئیں ہیں کیا تو غسل نہیں کرتا۔