عربی بول چال — Page 19
19- عربی بول جمال سَيِّدِى سَمِعْتُ أَنَّهُ كَان يَأْتِي دَارَ بَغْيِ میرے سردار مینے سنا ہے کہ وہ کسی بازاری عورت فَمَنَعْتَهُ کے گھر جاتا تھا اور تو نے اسکو منع کیا۔ يَازَيْدُ إِنَّهُ رَجُلٌ خَبِيْتُ فَاللَّهُ خَيْرٌ حَافِظاً اے زید وہ پلید آدمی ہے پس خدا بہتر حفاظت کرنے وَهُوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ۔ والا ہے اور ارحم الرحمین ہے۔ سَيِّدِى سَمِعْتُ صَوْتَ اَنِيْنٍ نَشَاءَ عَنْ اے میرے سردار مینے رونے کی ایک آواز سنی ہے قَلْبِ حَزِينٍ فَارْسِلْنِي أُفَتِّشَ مَنْ هُوَ ۔ اينا رونا جو غمناک دل سے نکلا ہے پس مجھے بھیج کہ میں تفتیش کروں کہ یہ شخص کون ہے۔ يَا زَيْدُ لَكَ أَنْ تَذْهَبَ لِتُفَتِّشَ حَقيقَةَ اے زید مجھے اختیار ہے کہ تو رونے کی حقیقت معلوم کرنے کے لئے جائے ۔ الْحَالِ ن اور ان کے ترجمہ کو اسی طرح شاہ شائع کیا جا رہا ہے۔ جیسا کہ لہ حضرت حضرت مسیح مسیح موعود علیہ یہ السلام السلام نے عربی جملوں تحریر فرمایا اور پہلی اشاعت میں شائع ہوا۔