عربی بول چال — Page 17
17 عربی بول چال يَا زَيْدُ بَيْتُكَ قَرِيبٌ مِّنْ بَيْتِ وَلِيدِ اے زید تیرا گھر ولید کے گھر سے نزدیک ہے أَوْ بَعِيدٌ ۔ سَيِّدِي دَارِي عَلَى طَوَارِ دَارِهِ یا دور ہے ۔ رے سردار میرے گھر کی دیوار اسکی دیوار سے ملی ہوئی ہے۔ سَيِّدِي إِنِّي مَلَكُتُ ثَمَرَاتٍ و میرے سردار میں کئی پھلوں اور چار پایوں کا مالک عَجْمَاوَاتٍ فَهَلْ عَلَى زَكُوتُها۔ ہوں کیا مجھ پر اس کی زکوۃ واجب ہے يَازَيْدُ أَةٍ زَكُوةَ النِّعَمِ كَمَا تُؤَدِّى اے زید نعمتونکی زکوۃ دے جیسا کہ تو چار پایونکی زکوۃ زَكُوةَ النَّعَمِ۔ يَازَيْدُ انْشَدْ تُكَ الله۔ دیتا ہوں۔ اے زید میں تجھے خدا کی قسم دیتا ہوں ۔ الَستَ الَّذِي كَانَ يَشْرَبُ الْخَمْرَ کیا تو وہی نہیں جو شراب پیا کرتا تھا اور کوفہ میں شراب کی وَيَسْبُوهَا فِي الْكُوفَةِ خرید و فروخت کرتا تھا۔ بَلَى سَيِّدِى أَلَا تَرَى إِلَى هَذِهِ ہاں میرے سردار کیا تو میرے آفت زدہ اعضاء کو الا عُضَاءِ الْمَفْلُوجَةِ الْمَاؤُوفَةِ نہیں دیکھتا جو شراب کی وجہ سے مفلوج ہو گئے ہیں أذكر يا زِيدُ إِنِّي كُنتُ أَعَرُتُكَ الدَّسْتَ یاد کراے زید کہ مینے تجھے بطور رعایت لباس دیا تھا أَجْلَسَكَ هَذَا الدَّسْتَ سَيِّدِى قَدْ سَرَقَهُ السَّارِقُ وَالَّذِی میرے سردار اس پوشاک کو ایک چور چرا کر لے گیا اور مجھے قسم ہے اس خدا کی جس نے اس مسند پر تجھے بٹھایا يَا زَيْدُ كَيْفَ وَجَدْ تَنِي بَعْدَ مَا اے زید تو نے مجھ کو کیسا پایا بعد اسکے جو تو میری قَصَدْ تَنِي ۔ طرف آیا۔ سَيِّدِي أَنْتَ رَحِيمٌ تُرْجَى الرَّكَائِبُ إِلى میرے سردار تو رحم کر نیوالا ہے تیرے حرم کی طرف حَرمِک اونٹ چلائے جاتے ہیں۔ وَكَريمٌ تُرْجَى الرَّغَائِبُ مِنْ كَرَمِكَ اور تو کریم ہے تیرے کرم سے بخششوں کی امید کی جاتی ہے