عربی بول چال — Page 16
16 عربی بول چال غُضَ الْبَصَرَ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْفُسَّاقِ نظر کو بند رکھ اور فاسقوں اور انکے ہمنشینوں سے وَقُرَنَائِهِمْ۔ لِمَ كَسَرُتَ الْبَيْضَةَ يَا زَيْدُ۔ مت ہو۔ اے زید تو نے انڈے کو کیوں توڑ دیا۔ سَيِّدِي مَلِصَتُ عَنْ يَّدِى فَتَكَسَّرَتْ میرے سردار انڈا میرے ہاتھ سے پھسل کر ٹوٹ گیا۔ يَازَيُدَانِي سَمِعْتُ أَنَّكَ احْتَكَرْتَ اے زید مینے سنا ہے کہ تو نے اپنا غلہ بند کر رکھا ہے طَعَامَكَ انْتِظَارَ وَقْتِ الْغَلَاءِ تا کہ گرانی کے وقت اس کو بیچے سَيِّدِى هَذَا كِذَّبٌ وَافْتِرَاء مِنَ الأَعْدَاءِ میرے سردار یہ بالکل جھوٹ ہے اور دشمنوں کی طرف سے افترا۔ يَازَيْدُ سَمِعْتُ أَنَّ خُرَّاجا آذَاكَ اے زید مینے سنا ہے کہ پھوڑا تجھے دکھ دے رہا ہے، فَأَيْنَ هُوَ ۔ پس وہ کہاں ہے۔ سَيِّدِي هُوَ دُمَّلْ قَرِيبٌ مِنْ خَاصِرَتِي اے میرے سردار وہ ایک پھوڑا میری تہی گاہ کے قریب نکلا ہے۔ يَا زَيْدُ انْوَاعُ الْأَطْعِمَةِ حَاضِرَةٌ فَكُلِّ اے زید کئی قسم کے کھانے حاضر ہیں پس جہاں سے مِمَّا شِئْتَ ۔ چاہے کھائے۔ سَيِّدِي آ كُلُّ مِمَّا طَابَ وَرَاقَ وَاسْتَوْفِي میرے سردار میں عمدہ اور پسندیدہ کھانا کھا رہا ہوں اور الأَذْوَاقَ۔ پوری لذت اٹھا رہا ہوں۔ يَازَيْدُ إِنِّي سَمِعْتُ أَنَّ وَلِيْدًا جُعِلَ قَاضِي اے زید مینے سنا ہے کہ ولید سیستان کا قاضی مقرر سِيْسَتَانَ۔ کیا گیا ہے۔ الْفَضْلَ وَالسَّرُوَ۔ فَلَا أَعْلَمُ أَنَّ الرَّاوِي صَدَقَ أَمْ مَانَ۔ پس مجھے معلوم نہیں کہ بیان کر نیوالے نے سچ بولا یا جھوٹ سَيِّدِي لَا غَرُ وَ فَاِنَّ وَلِيْدًا جَمَعَ میرے سردار کچھ تعجب نہیں کیونکہ ولید میں دونوں خوبیاں ہیں ہنر مندی یعنی لیاقت اور سرداری۔