عربی بول چال — Page 14
لَا تُصْهِرُ بِالْمُقْرِفِينَ۔ 14 عربی بول چال دوغلوں کی لڑکی نہ لے۔ وَاحِمِ الْوَحْمَى فَإِنَّ الْوَحَامَ إِذَا لَمْ يُتَّبَعُ عورت کے ارادے پورے کر کیونکہ اسکے پورا نہ فِيهَا خَدَجَ الْجَنِينُ۔ کرنے میں بچہ ناقص ہوتا ہے۔ الْمُطُوعُ رَسُولُ النَّوْمِ۔ جمائی نیند کا ایلچی ہے۔ عَرَضُتُ میں مکہ اور مدینہ اور اسکے نواح میں گیا۔ عَرَضُتُ حَفْرِى۔ مینے اپنی بکری کے سامنے پانی پیش کیا۔ كَيْفَ وَجَدْتَ زَيْدًا عِندَ التَّكَلُّمِ۔ تو نے زید کو بات کرنے میں کیسا پایا۔ سَيِّدِى هُوَ مُثْرُ ثِرٌ مِهْذَارٌ مِكْتَارُ يُقْبَاقٌ۔ میرے سردار وہ بکواسی ہے۔ سَيِّدِي عِنْدَى مَفْرَجٌ۔ سَيِّدِي فَرَارِيجُ۔ إِنَّ زَيْدًا سَكِسٌ۔ نَعَمُ سَيِّدِي زَعُرُورٌ۔ میرے سردار میرے پاس کئی چوزے ہیں میرے سردار چوزے ہیں۔ زید سخت خو ہے۔ ہاں میرے سردار وہ بڑا بدخو ہے۔ مَا فَعَلَ زَيْدٌ عِنْدَنَعْنِي حِمَارِهِ۔ زید کو جب اسکے گدھے کے مرنے کی خبر پہنچی تو اس نے کیا کیا۔ سَيِّدِي هُوَ جَهِشَ وَكَادَانُ يَصِيحَ۔ میرے سردار وہ رونے کو تیار تھا اور قریب تھا کہ چیخنے لگے مَا قَالَ زَيُدْفِي جَوَابِي ؟ زید نے میرے جواب میں کیا کہا؟ رُمْحٌ ، قِنَاةٌ ، سَارَةٌ ، مَرَّانٌ ۔ یہ سب نیزوں کے نام ہیں۔ یہ عَسُلٌ ، وَعَسَوْلٌ، حَكَوْ وَآبَانَهُ۔ ہمارے باپ دادا نے حکایت کی ہے۔ خَطَّى، رِدَيْنِي، سَمْرِي، سَمْرِيَّةٌ یہ سب نیزوں کے نام ہیں۔ زَابِلٌ، وَاسْفَرَ أَيُّهَا الْإِخْوَانُوا۔ اسْتَتَكَ۔ اے بھائیو! پاجامہ میں آزار بند ڈال دے۔