عربی بول چال — Page 9
9 عربی بول چال مُلْكُنَا صَرْدٌ۔ ہمارا ملک ٹھنڈا ہے۔ أَسْمِعْ رَأْيَا مَا قَرَءُ تَ۔ کھڑا ہو کر سنا جو تو نے یاد کیا۔ صَاكَ الطَّيبُ بِقَوْبِكَ۔ تیرا کپڑا خوشبو سے مہک رہا ہے۔ اسْتَشِرُ ثُمَّ سِرُ۔ پہلے مشورہ کر پھر سیر کر۔ أَعْرَورَيْتُ الفَرَسَ۔ میں ننگے گھوڑے کی پیٹھ پر سوار ہوا۔ ضَرَبْتُ الْكَلْبَ فَانُبَتَتْ عَصَاكَ۔ میں نے کتے کو مارا تو میرا سونٹا خطا گیا۔ الْعَصَاعِلَاجُ مَنْ عَطي سونٹا، نافرمان کا علاج ہے۔ نَاءَ زَيْدٌ بِحِمْلٍ ۔ زید بوجھ کو لے ہی نکلا ۔ اسْتَحْمَلْتُ زَيْداً فَمَا أَحْمَلَ۔ مہینے زید کو بوجھ اٹھوانے کے لئے کہا پس اس نہ اٹھوایا تَعَالَوْا مَنْ يَنْحَلُ اللَّبَنَ مِنَّا ۔ آؤ دیکھیں کہ کون ہم میں سے پہلے دودھ پیتا ہے تالى زَيْد وَ مَا بَرٌ۔ زید نے قسم کھائی اور پوری نہ کی۔ إِثْلِنِي السَّلَّةَ۔ مجھے پٹاری اُٹھا دے۔ يَا زَيْدُكُمْ وَظِيفَةُ غَذَائِكَ؟ اے زید تو کتنی روٹی کھاتا ہے۔ يَا سَيِّدِي كَفَانِي عَشَرَةَ إِنْ كَانَ مَعَهَا إِدَامٌ۔ اے میرے سردار سالن سمیت دس روٹیاں کافی ہیں۔ يَا سَيِّدِي مَا فَتُوَاكَ فِي الدِّعْبَلِ؟ اے میرے سردار مینڈک کے انڈوں کے بارہ میں تیرا کیا فتوئی ہے۔ حَلَالٌ عِنْدَ الشَّافِعِيُّ۔ شافعی کے نزدیک حلال ہیں ۔ يَا سَيِّدِي مَا فَتَوَاكَ فِي الْمَكْنِ اے میرے سردار گوہ کے انڈوں کے بارہ میں تیرا کیا فتوئی ہے۔ حَلَالٌ كُلُواهَنِياً مَرِيئًا۔ حلال ہیں مزہ سے کھاؤ۔ يَا سَيِّدِى مَا فَتَوَاكَ فِي السَّرُءِ۔ اے میرے سردارنڈی کے انڈوں کے بارہ میں کیا فتوی ہے