عربی زبان میں خداداد فصاحت و بلاغت کا عظیم الشان نشان

by Other Authors

Page 126 of 136

عربی زبان میں خداداد فصاحت و بلاغت کا عظیم الشان نشان — Page 126

اور نہ رنج کا مقام تھا۔اکثر لوگ کافر دجال بے ایمان کہتے ہیں بڑی بڑی گالیاں نکالتے ہیں ان کی کچھ پروا نہیں کی جاتی۔معاملہ خدا تعالیٰ ہے۔" ނ (مکتوب بنام مولوی اصغر علی صاحب پروفیسر اسلامیہ کالج لاہور مورخہ ۳, اپریل ۱۸۹۴ء۔مطبوعہ ہفت روزہ الحکم جلدے نمبر ۳۸ مورخہ ۷ ام اکتوبر ۱۹۰۳ء صفحہ ۵ تا۷) وَآخِرُ دَعْوانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ العَالَمِينَ۔126