عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 60 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 60

ایک باب میں یعنی عقیدہ ختم رسالت میں ہے لیکن اصل بات یہ ہے کہ عقیدہ ختم رسالت میں بھی دوسرے مسلمانان عالم کے ساتھ احمدیوں کا کوئی اصولی اختلاف نہیں اور برصغیر کے بعض محقق فاضل رحین میں خود علامہ عبد الماید سر فہرست ہیں ، اپنی پوری عمر کی تحقیق کے بعد بالکل اسی نتیجہ پر پہنچے ہیں۔چنا نچہ علامہ عبد الماجد تحریر فرماتے ہیں : " جہاں تک میری نظر سے خود بانی سلسله الحمد به جناب مرزا غلام احمد صاحب مرحوم کی تصانیف گزری ہیں ان میں بجائے ختم نبوت کے انکار کے اس عقیدہ کی خاص اہمیت مجھے ملی۔بلکہ مجھے ایسا یاد پڑتا ہے کہ احمدیت کے بیعت نامہ میں ایک مستقل دفعہ حضرت رسول خدا صلم کے خاتم النبیین ہونے کی موجود ہے۔مرزا صاحب مرحوم اگر اپنے میں نہیں کہتے تھے تو اس معنی میں جسمیں ہر مسلمان ایک آنیوالے میسیج کا منتظر ہے اور ظاہر ہے کہ یہ عقیدہ تنظیم نبوت کے منافی نہیں۔پس اگر احمد بتا رہی ہے جو خود مرزا صاحب اگر احمدیت ہو مرحوم بانی مسلمین کی تحریروں سے ظاہر ہوتی ہے تو ا سے ارتداد سے تعبیر کرنا یہ کی ہی زیادتی ہے۔ان کی تحریروں سے تو محض اتنا ہی نہیں معلوم ہوتا کہ وہ توحید ورسالت کے پوری طرح تامل ہیں، قرآن پر حد نا صرفا ایمان رکھتے بال که مهر دارکه نائین کی ذات ہیں، کہ مومنین کو اپنا فی کرتے ہے۔مبارک کیا میت اشیا و شیفتگی هیچی با تین ما از علامه عبد الماجد دریا آبادی - جویم کا نشتر القایی آبادی شهر بین رود -