عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 103 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 103

یعنی مشرکوں کو قتل و تجارت کی دھمکیوں خوفزدہ کردو اور انہیں برا بھلا کہو اور خوب گالیاں دو یہ جہاد بالسان " جماعت احمدیہ پر اعتراضات کے ذریعہ نے جس بیدردی اور شدت اور وسعت اور کثرت سے کیا گیا اُس نے ملک کے غیر از جماعت مگر شریف النفس اور بزرگ اہل قلم کو بھی تڑیا کے رکھ دیا ہے چنانچہ جناب ڈاکٹر غلام جیلانی برقی تحریر فرماتے ہیں۔آج تک احمدیت پر جسقدر لٹریچہ علمائے اسلام نے پیش کیا ہے اسمیں دلائل کم تھے اور گالیاں زیادہ ایسے دشنام آلود لٹر ی کو کون پڑھے اور مغلقات کون سنے۔میٹھے انداز اور ہندوانہ رنگ میں کہی ہوئی بات پر ہر شخص غور کرتا ہے مگر گالیاں کوئی نہیں سنتا ہے۔مولانا نعیم صدیقی لکھتے ہیں۔" انکی زبان اور ان کا انداز بیان بسا اوقات رکاکت اور ابتذال تمسخر اور استہزاء کی حد کو چھو جاتے کی وجہ سے کبھی ایمیل نہیں کر سکا ھے۔مولانا عبد الرحیم اشرف مدير المنیر رقمطراز ہیں " استہزاء اشتعال انگیزی ، یاوہ گوئی بے سروپا لفاظی ، اس مقدس نام کے ذریعہ مالی علی لادینی سیاست کے داؤ پھیرا خلوص سے محروم اظہار جذبات مثبت اخلاق فاضلہ سے تہی کردار ناخدا ترسی سے بھر پور مخالفت کسی بھی غلط تحریک کو ختم نہیں کر سکتی اور ملیت اسلامیہ پاکستان سے مشکوۃ مطبع محمدی بیٹی ۱۲۸۲ و در ۳۶۳۲ مطبع مجتبائی کہ ۱۳۷، مطبع اصبح المطالعے پہلی ۳ - مطبع مجید کی کا پتوی ۳۳ - مطبع فاروقی و بی ۱۳۰۷ ۳۲ مطبوع آیا می ریلی م - سے محرقوه مجرباته والت : ( ناشده شیخ غلام علی اینڈ سنٹر لاہور ) سے رسالہ دراین راه » کراچی ماروح ۱۹۵۴ منت