عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 32
کبھی اس عبارت کا نام و نشان تک نہیں ملتا۔یہ کا کا ✔ چھٹا نمو نمونہ۔ملتان سے چھینے والی ایک نئی کتاب " دور جدید کے منٹو عالمگر فتنے کے صلے میں یہ بالکل خلاف واقعہ بات لکھی گئی ہے کہ احمدیوں نے مکہ کا لفظ حذف کر کے قادیان قرآن کریم میں درج کر دیا ہے لارے ساتواں نمونہ - عراق سے شائع ہونے والی کتاب" القادیانیه والاستعمار الانكليز لینے کے صفحہ ۱۷۰ ۱۷۹ پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر یہ افترا کیا گیا ہے کہ آپنے معاذ اللہ کعبہ کی بجائے قادیان کو پدید حمد کا مقام بنایا ہے اور یہ کہ احمدی معاذ اللہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر قادیان کو فضیلت دیتے ہیں۔یہ ناپاک الزام برطانوی ہند میں جب پہلی بار پھیلا گیا تو حضرت مصلح موعود نے ۳۰ اگست ۱۹۳۵ء کے خطبہ جمیعہ میں اس کی زیر دست تردید کی اور بتایا کہ مکہ اور مدینہ یقیناً قادیانی سے افضل ہیں نیز یه پر شوکت اعلان فرمایا " ہم ان مقامات کو مقدس ترین مقامات " سمجھتے ہیں۔ہم ان مقامات کو خدا تعالیٰ کے ظہور کی جگہ سمجھتے ہیں اور ہم اپنی عزیز ترین چیزوں کو انکی حفاظت کیلئے قربان کرنا سعادت دارین سمجھتے ہیں اور ہم یقین رکھتے ہیں کہ جو شخص ترچھی نگاہ سے مکہ کی طرف ایک دفعہ بھی دیکھیگا خدا اس شخص کو اندھا کر دیگا اور اگر خدا تعالیٰ نے کبھی یہ کام انسانوں ا مؤلفہ جناب منشی عبد الرحمان خان صاحب سے مواقعہ عبداللہ سلوم السامرائی امور" منشورات وزارة شفاقه والا علام الجمهورية العراقية"