عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 88
پیر روشنی ڈالتے ہوئے فرماتے ہیں : be + مشق وجود یہ کی پاکی اور برکت سے مجلس حضرت محمد رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم میںایک نوری طفل معصوم کی شکل میں حاضر ہو جاتا ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کمال لطف، شفقت اور مرحمت سے انس توری بچے کو اپنے اہل بیت پاک میں جناب القربات المؤمنین حضور حضرت فاطمتہ الزھرا اور حضرت بی بی خديجة الكبرى و حضرت عائشہ صدیقہ رضى الله عنوں کے سامنے لے جاتے ہیں وہاں ہر ایک ام المومنیاں اسے اپنا فرزند کتی ہیں اور اپنا نوری دودھ پلاتی ہیں اور وہ شیر ندار اہلبیت خاص ہو جاتا ہے اور اسکا نام فرزند حضوری اور خطاب فرزند نوری ہو جاتا ہے " پھرا اپنے روحانی مشاہدہ کا ذکر فرماتے ہیں کہ : " حضرت سرور کاشان صلی اللہ علیہ وسلم اس فقیر کو باطنی میں اپنے مریم محترم کے اندر کمال تنفقت اور مرحمت سے لے گئے اور حضرت امرنات المومنين حضرت فاطمة الزهراء اور حضرت خدیجۃ الکبری اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنصر نے اس فقیر کو دودھ پلایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور امہات المومنین نے تجھے اپنے نوری حضوری فرزند کے خطاب سے سر فراز فرمایا ت غوث اعظم حضرت استاد عبد القادر جیلانی ، حضرت شاہ محمد آفاق : حضرت شاہ نورالدھر اور حضرت سیداحمد شہید بریلوی رحمہم اللہ جیسے اکابر نے حق نمائے اردو ترجمہ نورالی این ۲۵ ۲۲-۲۲۵ صبح پنجم مقام اشاعت کلاچی ضلع ڈیرہ اسمعیلخان۔