عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 59
۵۹ انہوں نے سامعین کو یہ بھی یقین دلایا کہ میاں اب تو اپنا یہ مسلک ہے کہ اللہ کوخوش کروں یا نہ کروں پر تم کو ناراض نہ کروں ، ایک اور موقعہ پر فرمایا " یار لوگوں نے شریعت نہ ماننے کے لئے مجھے امیر شریعت بنا رکھا ہے اس مسئله ختم نبوت یہی وہ ذہنیت ہے جس نے احمدیت کیخلاف استہزاء کا یہ چوتھا طریق پیدا کیا کہ احمدیت کی ہر حال میں مخالفت کی جائے اور جو چیز قابلِ اعتراض نہ ہو بہر صورت موجب اعتراض بنا کر دکھلائی جائے۔برصغیر کے ایک روشن خیال عالم مولانا عبد الماجد دریا آبادی لکھتے ہیں " غالباً ۱۹۳۰ ء تھا حکیم الامت تھانوی کی محفل خصوصی میں نماز چاشت کیوقت حاضری کی سعادت حاصل محنتی ذکر مرزہ ائے قادیانی اور انکی جماعت کا تھا اور ظاہر ہے کہ ذکر " ذکر خیر " نہ تھا حاضرین میں سے ایک صاحب بڑے جوش نہ سے بولے حضرت ان لوگوں کا دین بھی کوئی دین ہے نہ خدا کو مانیں نہ رسول کو " حضرت نے منا لہجہ بدل کرہ ارشاد فرمایا کہ یہ زیادتی ہے توحید میں ہمارا اُن کا کوئی اختلاف نہیں۔اختلاف رسالت میں ہے اور اس سے بھی صرف ك 17 خطبات امیر شریعت صده سے ماھنامہ تبصرہ نومبر دسمبر ۱۹۷۹ء ص۴۳