عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 39 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 39

وسم عدة نی امت میں شمار کیا ہے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام، حضرت اسماعیل ۴ حضرت اسحق ، حضرت یعقوب اور حضرت یوسف علیہ السلام یہ سب ایک ہیں است کے فرد تھے۔حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت میں ہزاروں نبی پیدا ہوئے مگر ان کے پاس کوئی نئی کتاب نہ تھی وہ سب تورات ہی کو قائم کرنیکی خاطر جھے گئے تھے۔چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اِنَّا اَنْزَلْنَا التَّوَانَةَ فِيهَا بھیجے۔لَمُ بِهَا النبيُّونَ الَّذِيْنَ أَسْلَمُوا (المائده : (۴۵) هدى وتور ہم نے تورات نازل کی اسمیں ہدایت اور نور تھا اور جو انبیاء تو رات کے تالے اور اس کے ماننے والے تھے وہ سب اس سے فیصلے کرتے تھے۔سم المسيح عیسی ابن مریم اور ذوالکفل " دو نبیوں کے نام ہیں۔دونوں مرکب ہیں اور دونوں ہی قرآن مجید میں موجود ہیں۔امام الائمہ حضرت علامہ قسطلانی نے " مواہب اللدنیہ ، جلد اول ص ۱-۱۰۰ میں آنحضرت صلی اللہ " علیہ وسلم کے 14 مرکب نام لکھے ہیں جو یہ ہیں۔عبدالکریم - عبد الجبار عید حمید عبد المجيد - عبد الوہاب - عبد القهار - عبد الرحيم - عبد الخالق - عبد القادر عبد المهيمن - عبد القدوس۔عبد الغيات - عبد الرزاق ، عبد السلام۔والمومن - عبد الغفار محمد و اسلام علامہ جلال الدین سید عبيدات ( میں تحریر فرمایا ہے کہ حضرت نوح کا اصل نام عبد الغفار تھا ترجمہ جلد خدا (۴۴) اور مہاری موعود کے ذوالاسمان یعنی مرکب نام ہوتے کی پیشگوئی تو صدیوں قبل حضرت علامہ باقر مجلسی کی عربی کتاب بحار الانوار جلد سراحه مطبوعہ تہران میں درج ہے