عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 35
کے اس فتولی پر عمل کرنے کے سوا کچھ نہیں تھا کہ :- احیائے حق کے واسطے کذب درست ہے مگر تا امکان تعریض سے کام لیوے اگر نا چار ہو تو کذب صریح بولے مانے یہ فتوی بر صغیر کی ایک ایسی عالم دین شخصیت کا ہے جس کے بہت سے القاب میں چند ایک یہ ہیں۔قطب عالم ، خاتم الاولياء والمحدثين ، فخر الفقبل والثا في حضرت عالی مادیئے تح جہاں ، مخدوم الکل سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک بار فرمایا :- " اس جماعت معاندین کے ہونے سے ہمارا ہر سوں کا کام د نور میں ہو رہا ہے۔لوگ آگے ہی منتظر ہیں وقت خود شہادت دے رہا ہے در انکی آنکھیں اسطرق لگی ہوئی ہیں کہ آنیوالا آوے جب یہ معاندین ، آب متری کے رنگ میں نہیں پیش کرتے ہیں تو تحقیق کرتے کرتے خود حق پالیتے ہیں" استہراء کا دوسرا طریق مقبولایی در نگاہ الہی سے استہزاء کا دوسرا طریق یہ رہا ہے کہ ان پیر خود ساختہ معیاروں کے ذریعہ تنقید کی جاتی ہے۔یہ برکت و سعادت جو ہمیشہ فتاوی رشیدیه هند از مولانا رشید احمد صاحب گنگوسی ناشر موادی ۴۶ محمد سعید اینڈ سنز تاجران کتب قرآن محل متقابل مولوی مسافر خانہ کراچی۔بڑے کتاب ترتیے از مولانا محمود الحسن دیوبندی سرورق) مکتبہ قاسمیہ معارف پولیس لاہور سے ملفوظات حضرت مسیح موعود و جلد ۲ ص ۳۱۹