عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 34 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 34

وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اس مرحلہ یہ بانی ربوہ حضرت مصلح موعود کے چند علیہ اشعار زبان و قلم پر آگئے ہیں جن سے اس ادعا کی خود بخود تردید ہو جاتی ہے فرمایات ربوہ رہے کعبہ کی بڑائی کا دعا گو کیس کو نہیں رہیں ربوں کی دعائیں راجہ دے ہم کو یہ توفیق کہ ہم جان لڑا کر اسلام کے سر میہ سے کریں دور بلائیں نے نواں نمونہ۔کراچی سے ارشاد خلیفہ اول صدیق اکبر رضا کے زیر عنوان مندرجہ ذیل عبارت چھپوا کہ ملک بھر میں پھیلائی گئی کہ ہ جھوٹے نبیوں سے خبر دار رہو جو تمہارے پاس بھیڑوں کے لباس میں آتے ہیں مگر باطن میں بھیڑیے ہیں ان کے اعمال سے تم انہیں پہچان لو گے کیا وہ جھاڑیوں سے انگور اور اونٹ کٹاروں سے انجیر حاصل کر سکتے ہیں " حق یہ ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ایسا کوئی قربان مبارک اسلامی لٹریچر میں موجود نہیں در اصل یہ متی بابے کی عبارت ہے جسکی آڑ میں اسلام کے دشمن صدیوں سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارفع ترین مقام نبوت پر حملہ کرتے رہے۔یہی وہ عبارت ہے جس کو حضرت امیرالمومنین خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رض کا ارشاد مبارک ظاہر کر کے مشتہر کیا گیا جس کا مقصد احمدیت سے استہزاء اور کراچی سے شائع شدہ کتاب " فتولی رشیدیہ" ك الفضل ۱۸ جنوری ۱۹۵۰ء ص ملے ناشد مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی بڑے