عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 31 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 31

اسم 146 تیسرا نمونہ - "سیرت ثنائی " میں صل" پر " "قادیانی تعلیم " کا خلاصہ یہ دیا گیا ہے " جناب نبی کریم علیہ السلام کو روحانی معراج ہوئی لیکن مرزائے قادیانی اس جسم عنصری کیسا تھے عرش عظیم پر گیا " توحید کا مسئلہ غلط ہے سورة اخلاص عبت نا قابل قبول اور بے بنیاد ہے اے جو تھا نمونہ - مکہ معظمہ کے انگریزی رسالہ " دی جنرل آف مسلم ورلڈ لیگ نے ستمبر راء کی اشاعت کے حاشیہ ص پر لکھا "MIRZA GHULAM AHMED SAID OF GOD I AM THE FATHER مرزا غلام احمد نے کہا کہ میں خدا کا بھی باپ ہوں اس کے بعد حقیقۃ الوحی" جن کا بریکٹ نہیں حوالہ دیا گیا ہے حالانکہ نہ صرف دیا حقیقۃ الوحی بلکہ حضرت اقدس کی کسی کتاب میں بھی یہ فقرہ موجو د نہاں۔فَإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ ذَا حُونَ۔پانچواں نمونہ۔قادیانی کافر کیوں " اس نام کی یہ تانہ و کتابیں " کے صدا اس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف یہ عبارت منسوب کی گئی ہے " میرے وقت کی فتح آنحضرت کے وقت کی فتح سے اعظم اور اکبر اور اظہر ہے اسیرۃ الابدال ص ۱۹ آپکو یہ معلوم کر کے حیرت ہوگی کہ کہ سیرة الابدال کوئی ضخیم کتاب نہیں بلکہ 14 صفحے کا عربی رسالہ ہے اور اس میں 19h نه مؤلف عبد الحمید صاحب خادم سوید روی ناشر دفتر المہدیت مسود ده سوہدروی اپریل ۱۹۵۲ء