عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 30 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 30

F۔اور امامیہ فرقہ کے ممتاز بنہ رگ حضرت علامہ باقر مجلسی نے بحار الانوار جلدسی من ۲۳ میں صدیوں قبل یہ انکشاف بھی کیا کہ مہدی کے ذکر پر استہزاء کیا جائیگا چنانچہ فرمایا " يستهزء بذكره" ابتدا به ناچیز منہایت درجہ ادب کے ساتھ اس تلخ حقیقت کی تفصیل یہ کی طرف آتا ہے۔استہزاء کا پہلا طریق استہزاء کا پہلا طریق یہ ہے کہ سوفیصدی کا جھوٹ بولا جائے۔یہ ہتھیار تحریک احمدیت کیخلاف جس طرح بے دریغ استعمال کیا گیا ہے اس کی نظیر زمانہ انبیاء کے سوا کہیں نہیں مل سکتی اس سلسلہ میں چند نمونے پیش کرتا ہوں جو زیادہ تر برصغیر پاک و ہند اور مشرق وسطی میں شائع شدہ اردو عربی اور انگریزی لٹریچر ٹر پر سے اخذ کئے گئے ہیں۔ان نمونوں سے معلوم ہوگا کہ احدیث کو قادیئے اور مرزائیت کا نام دیکر کیسے کیسے فرضی، جعلی اور خیالی عقائد و نظریات وضع کئے گئے ہیں پہلا نمونہ - " اخبار آزاد " لاہور ۲۶ دسمبر ۱۹۵۰ ء نے لکھا کہ : " مرزا غلام احمد قادیانی نے قرآن و حدیث کو منسوخ قرار دیدیا " مرزائیوں کے قرآن کا نام تذکرہ ہے اور انکی حدیث کا میرت مہدی ہے " دوسرا نمونه - کتاب " مرزائیت اور اسلام صاہ میں ہے۔" مرزائی یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان کا الگ اور مستقل دین ہے اور انکی شریعت شریعت مستقلہ ہے " (مؤلفہ مولانا احسان الہی ظہر ملعب این یونیت