عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 24 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 24

سکتا اور اس کی تاثیر قدسی کا اندازہ کرتا انسان کا کام نہیں۔۔۔۔۔۔وہی ہے جو سر چشمہ ہر ایک فیض کا ہے اور وہ شخص جو بغیر اقرار افاضہ اسکے کسی فضیلت کا دعوی کرتا ہے وہ انسان نہیں ہے بلکہ ذریت شیطان ہے کیونکہ ہر ایک فضیلت کی کنجی اُس کو دی گئی ہے اور ہر ایک معرفت کا خزانہ اس کو عطا کیا گیا ہے۔جو اس کے ذریعہ سے نہیں پاتا وہ محروم ازلی ہے۔ہم کیا چیز ہیں اور ہماری حقیقت کیا ہے نے سے اس تور پر فدا ہوں اس کا ہی لیکن ہوا ہوں وہ ہے میں چیز کیا ہوں لیس فیصد یہی ہے ان چند روح پر ور تحریرات نے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے رقم فرمودہ ہزاروں صفحات میں سے نمونہ منتخب کی گئی ہیں عقائد احدیت پر گویا دن چڑھا دیا ہے۔یہ محکم عقائد کلید کی حیثیت رکھتے ہیں جن سے حضرت مسیح موعود علیہ السّلام اور آپ کے خلفاء کے لٹریچر کی اصل روح مجھنے اور اس کے مجمل مقامات کو حل کرنے میں سمھاری مدد ملتی ہے۔یہی وہ عقائد ہیں جن سے ہزاروں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا اور انہی مقلد کی بدولت ایشیا سے امریکہ تک اور یورپ سے آسٹریلیا تک پھیلے ہوئے ایک کروڑ عشاق رسول عربی اس نتیجہ پر پہنچے کہ احمدیت تمام صحیح اسلامی نے حقیقة الوحی ص 114 ۱۱