عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 23 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 23

عليكم الصلوۃ والسّلام کے مطابق حکم کرنے کا الہام کیا جائیگا یہاں تک کہ اگر رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہوتے تو ان کے تمام جاری کردہ احکام کو تسلیم فرماتے اور انہیں کو قائم رکھتے ، بلے چنانچہ حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے اعلان عام فرمایا کہ " میں ان معنوں سے نبی نہیں ہوں کہ گویا میں اسلام سے اپنے تئیں الگ کرتا ہوں یا اسلام کا کوئی حکم منسوخ کرتا ہوں۔میری گردن اُس جوئے کے نیچے ہے جو قرآن شریف نے پیش کیا اور کسی کو مجال نہیں کہ ایک نقطہ یا شوشہ قرآن شریف کا منسوخ کر سکے اسے احضر العلمانی اگرچہ حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ پر الہاما منکشف ہوا کہ آپ یہی مسیح موعود و مہدی موعود کی پیش گوئی کے مصداق ہیں مگر آپ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے احفر الغلمان " اور ادنی چاکر " ہونے کو " ہی اپنا سب سے بڑا اعزاز سمجھتے تھے اور اسی لئے آپ نے نہایت پر شوکت الفاظ میں یہ آواز بلند فرمائی کہ : " میں ہمیشہ تعجب کی نگاہ سے دیکھتا ہوں کہ یہ عربی نبی جس کا نام محمد ہے (ہزار ہزار درود اور سلام اُس پر یہ کس عالی مرتبہ کا نبی ہے اس کے عالی مقام کا انتہا معلوم نہیں ہو ن مواہب رحمانی ، ترجمه میزان للمشعرانی ” جلدها هذا مطبوعه گلزار بنا سٹیم پرئیس لاہور ۱۳۳۸له بن مجموعہ اشتہارات حضرت مسیح موعود جلد ۳ ص ۵۹ من