عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 22 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 22

۲۲ حضرت عبدالرزاق قاشانی جیسے عظیم صوفی یہ مذہب رکھتے تھے کہ مہدی موعود احکام شریعت میں تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تابع ہوگا لیکن معارف علوم اور حقیقت میں تمام انبیاء اور اولیاء سب کے سب اُن کے تابع ہوں گے کیونکہ اسکا باطن خاتم الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا باطن ہوگا ہے ڑے مشہور امامیه بزرگ حضرت علامہ باقر مجلسی نے پیشگوئی فرمائی کہ مہدی تمام نبیوں کا بروز کامل ہوگا۔ایک روایت سے ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور مہدی میں کوئی فرق نہ ہو گا سنت اور سب سے بڑھ کر یہ کہ خود ہوگا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موعد آخر الزمان کو پیار وقعہ نہیں اللہ کے خطاب سے پکارا امت کو اسے سلام پہنچانے اور اسکی بہوت کرنے کا تاکیدی حکم دیا نیز ارشاد فرمایا يقضوا ثرى لا يخطی یعنی مهدی میرے قدم بقدم چلے گا اور اپنے عقائد میں ذرا بھی خطا نہیں کرے گا چنانچہ شیخ الشیون عالم ربانی حضرت علامه امام سید عبد الوہاب شعرانی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب میزان میں اس حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ :۔امام مہدی علیہ السلام کو پورے طور پر شریعت محمدی علی صاحبها ( ترجمه شديد النقاشاني على الفصوص الحكم لاستاذ الأكبر الشيخ محي الدين ابن عربی صد ۳۵ طبع مصر ۱۳۲۱ ھ نے بحارالا نوار فارسی جلد ۱۳ صد ۱۰۰ مطبوعه تهران YA سن ناية المقصود از علامه سید علی حائری جلد ۳ منه مطبوعہ ۱۳۱۹ھ