عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 21
PI ہاتھ ہو سو وہ اسلام ہے ، نے "یکن سچ سچ کہتا ہوں کہ زمین پر وہ ایک ہی انسانِ کامل (حضرت سیدنا دستید الوری محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم۔ناقل ) گزرا ہے جس کی پیشگوئیاں اور دعائیں قبول ہوتا اور دوسرے خوارق ظہور میں آتا ایک ایسا امر ہے جو اب تک امت کے سچے پیروں کے ذریعہ سے دریا کی طرح موجیں مار رہا ہے۔بجز اسلام وہ مذہب کہاں اور کدھر ہے جو یہ خصلت اور طاقت اپنے اندر رکھتا ہے اور وہ لوگ کہاں اور کس ملک میں رہتے ہیں جو اسلامی برکات اور نشانوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں ،،ت ہر طرف فر کو دور کے تھکایا ہے کوئی دیں دین محمد سانیا یا ہم نے کوئی مذہب نہیں ایسا کہ نشاں دکھلاوے یہ تم بارغ محمد سے ہی کھایا ہم نے مقام مهدی موعود یہ حقیقت ہے کہ مہدی موعود کا مقام است ر مسلمہ میں ایک متنازہ اور منفرد مقام تسلیم کیا گیا ہے اور جیسا کہ حضرت فرید الدین عطار نے فرمایا لاکھوں اولیاء ظہور مهدی ہو گیا ہے ان ت کیلئے دست بدعا ر ہے ہیں ڑے حضرت امام ابن سیر بی کا عقیدہ تھا کہ مہدی موعود کئی انبیاء سے افضل - کام کے IM كتاب البریه ص - اربعین را صدا سه ينابيع المودة جلد ۳ صدا ۱۴ PAY حج الكرامه ۳۸۶