عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 13
" ہم اپنی جماعت کو نصیحت کرتے ہیں کہ وہ پیچھے دل سے اس کلمہ طیبہ پر ایمان رکھیں کہ ADNAN TALENT الله مُحَمَّد رَسُول الله اللَّهِ اور اسی پر مریں اور تمام انبیاء اور تمام کتابیں جنکی سچائی قرآن شریف سے ثابت ہے ان سب پر ایمان لاویں اور صوم اور صلواۃ اور زکواۃ اور حج اور خدا تعالیٰ اور اس کے رسول کے مقرر کردہ تمام فرائض کو فرائض سمجھ کر اور تمام منہیات کو منہیات سمجھ کر ٹھیک ٹھیک اسلام پر کاربند ہوں بغرض وہ تمام امور جون پر سلف صالحین کو اعتقادی اور عملی طور پر اجماع تھا اور وہ امور جو اہل سنت کی اجماعی رائے سے اسلام کہلاتے ہیں، اُن سب کا ماننا فرض ہے اور ہم آسمان اور زمین کو اس بات پر گواہ کرتے ہیں کہ یہی ہمارا مذہب ہے " مذہب اسلام کا پیارا تصور مذہب اسلام کا پیارا نام سنتے ہیں ایک عارف کے ذہن پر حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تک کے انبیاء کا تصور اسبرتا ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دل کی گہرائیوں سے درود شریف جاری ہو جاتا ہے۔مکہ اور مدینہ کے مراکز اسلام آنکھوں کے سامنے آجاتے ہیں۔اہل بیت نبوتی ، خلفاء اریغہ اور دیگر صحابہ کرام ہی کی عظمتوں کے سامنے ت ایام الصلح من