عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 62 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 62

عوامی معنوں کو یکسر مسترد فرما چکا ہے اور جو الہامی معنے بتائے ہیں وہ جماعت احمدیہ کے اس تصور قائمیت پر مہر تصدیق ثبت کر رہے ہیں کہ رحمتہ للعالمیں صلی اللہ علیہ وسلم کا فیضانِ نبوت آنحضرت کے پیتے غلاموں میں بھاری ہے۔پہلے دعوی کا ثبوت پہلے دعواسی کا ثبوت یہ آیہ کریمیہ ہے وَلَقَدْ جَاءَكُمْ يُوسُفُ مِنْ قَبْلُ بِالْبَيِّنَتِ فَمَا زِلْتُمْ فِي شَكٍّ مِمَّا جَاءَكُمْ بِهِ حَتَّى إِذَا هَلَكَ قُلْتُمْ لَنْ يَبْعَثَ اللَّهُ مِن بَعْدِهِ رَسُولاً كَذَلِكَ يُضل الله مَنْ هُوَ مُسْرِفَ مُرْتَاب في الذِينَ يُجَادِلُونَ فِي آيَاتِ اللهِ بِغَيْرِ سُلْطَنِ الهُمْ كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللهِ وَ عِنْدَ الَّذِينَ امَنُوا كَذَا بِكَ يَطيع اللهَ عَلَى كُل قلب b متكبر جباره ( المومن ۳۵-۳۶) را و فرمایا حضرت یوسف اس سے پہلے دلائل کیسا تھ تمہارے پاس آپ کے ہیں مگر وہ جو کچھ لائے تم لوگ اس کے بارے میں شک ہی میں رہے یہاں تک کہ جب آپ وفات پا گئے تو تم نے کہنا شروع کر دیا کہ اللہ تعالیٰ اس کے بعد کوئی رسول مبعوث نہیں کریگا د یعنی بنوت غیر مشروط پر ختم ہو چکی اور یہ آخری نبی تھے ، اللہ تعالی پیش گوئی کرتے ہوئے فرماتا ہے۔كذالك يقل الله مَنْ هو مسرِت مرتاب۔اسی طرح اللہ تعالیٰ ہر حد سے گزرتے والے اور شبہ کرنیوالے کو گمراہ قرار دیگا یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی آیتوں میں بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی بخشیں کریں گے جو اللہ اور مومنوں کے