عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 36 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 36

باسم اہل اللہ اور مقدسین کے حصہ میں آتی ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بھی حاصل ہوئی چنا نچہ احمدیت کے خلاف بہت سے اعتراضات کی بنیاد مفروضات پر ہی رکھی جاتی ہے جن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں مثلاً ۱ - نبی کسی کات گرد نہیں ہوتا نبی کسی غیر اسلامی حکمت کے قوانین کی سیاسی اطاعت نہیں کرتا نہ اسکی مذہبی آزادی کی تعریف کر سکتا ہے۔- پر نبی نئی شریعت لیکر آتا ہے اور اس کے آتے ہی امت بھی بدل جاتی ہے ۴ - نبی کا نام مرکب نہیں ہو سکتا۔نبی کو صرف اس کی اپنی زبان میں الہام ہو سکتا ہے۔-4 نہبی شعر نہیں کہتا۔- -A۔نبی اجتہادی غلطی سے منزہ ہوتا ہے اس کی ہر پیشینگوئی اس کے اجتہاد کیمطابق پوری ہوتی ہے اور خواہ ہزار استغفار کیا جائے ہرگزہ نہیں مل سکتی۔۔نبی کا درتہ نہیں ہوتا۔۔نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن کیا جاتا ہے۔اب میں قرآن مجید اور دوسرے اسلامی لٹریچہ کی روشنی میں الا معیاروں کا مختصر اور ترتیب وار تجزیہ کرتا ہوں ا۔قرآن سے ثابت ہے کہ " النبی الامی کا تاج صرف ہمارے آقاد مولیٰ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو عطا ہوا اور یہ حضور ہی کا معجزہ ہے