عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 25
عقائد کا گلدستہ ہے۔احمدیت وحدت امت کی ایک انقلابی تحریک ہے احمدیت یقیناً حقیقی اسلام کا دوسرا نام ہے۔۔چنانچہ قریباً دو سال قبل کی بات ہے کہ ترکی کے ایک روشی خیال فاضل حق جناب شناسی سیبر ( SINASI SIBER) نے انقرہ سے ۲۰ نومبہ ۱۹۵۷ ء کو حضرت امام جماعت احمدیہ المصلح الموعود کیخدمت میں لکھا کہ : یکی یقین رکھتا ہوں کہ احمدیت ہی وہ حقیقی اسلام ہے جو ترقی کا علمبر وار ہوتے ہوئے بیسویں صدی کی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے۔۔۔۔۔یہ میری دلی خواہش ہے کہ احمدیت نے جو قابل تعریف مثال قائم کی ہے ہمیں دوسر نے مسلمانوں کو بھی اس کی پیروی کرتے ہوئے دیکھوں ہاں اُسی اسلام کی جو صحیح معنوں میں اسلام کی ایک روشن اور درخشندہ صورت ہے اور موجودہ ترقی یافتہ دنیا کی ضروریات کو بخوبی پورا کر سکتی ہے ،، اے شاد ترجمه) الفصل یکم دسمبر ۱۹۵۶ ء صدا