عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 104
کی ایک اہم محرومی یہ ہے کہ تحفظ ختم نبوت کے نام سے جو کچھ کیا گیا ہے اس کا اکثر و بیشتر حصہ انہی عنوانات کی تفصیل ہے اسے ب یہ تقریریں جو وہ قادیانیت کے خلاف کر رہے ہیں رحین میں ہے آیات کی تلاوت اور ان کے بعض مطالب کی تبلیغ کا حصہ جو فی الحقیقت انکی تقریروں کا یہ ہوگا مستی کر لیا جائے ، اگر انہیں دربارِ رسالت کی پسندیدگی حاصل ہے تو ہم اس اسلام کو (سبد کتاب و سنت میں پیش کیا گیا ہے اور جس میں ذہین ، قلب ، زبان اور اعضاء کو معمولیت سے ڈرایا گیا ہے خیر باد کہنے کو تیار ہیں “ سے ج " خوب اچھی طرح سمجھ لیے کام کا جواب نعروں سے مسلسل جد و جہد کا توڑ اشتعال انگیزی سے ، علمی سطح پر مساعی کو ناکام بنانے کا داعیہ صرف بھتیوں اور بے ہودہ جلوسوں اور ناکارہ ہنگاموں سے پورا نہاں ہو سکتا اس کیلئے جب تک وہ انداز اختیار نہ کیا جائے جس سے فکری اور علی تقاضے پورے ہوں۔ہنگامہ تیزی کا نتیجہ وہی برآمد ہو گا جس پر مرزا صاحب کا الہام إلى مُهين مَنْ أَرَادَاهَا نَتَكَ صادق آنها جناب مجیب الرحمان شامی نے رسالہ " لیل و نہار " لاہور مورخید چون ۱۹۷۴ء میں یہ اداریہ سیر و قلم فرمایا کہ کوتاہ نظروں کی کوتاہ نظری نے مرزائیت کے خلاف اس طرح کے محاذ بنائے کہ جو اہل مرزائیت کو اشتعال دلانے اور اپنے عقیدے میں مضبوا بنا دینے میں معادن ثابت ہوئے سستی نعرہ بازی ت المنیر جولائی ۱۹۵۶ ولت کے امیر و ماپر ه ٩۵۶ ٢٠ تل المنيز ار ا گست ٩٥٥ و مزا