عقائد احمدیت

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 3 of 16

عقائد احمدیت — Page 3

تعارف المصـ احباب جماعت بالخصوص نومساکین حضرات کیلئے جماعت احمدیہ کے عقائد سیدنا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفتہ المسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ عنہ کی کتاب دعوت الامیر سے ماخوذ شائع کئے جارہے ہیں تا کہ نا واقف حضرات کو جماعت احمدیہ کے صحیح عقائد کا علم ہو سکے۔اور ان لوگوں کی قلعی کھل سکے جو جماعت احمدیہ کی طرف جھوٹے طور پر غلط عقائد منسوب کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ اس پمفلٹ کو سعید روحوں کے لئے ہدایت کا موجب بنائے۔آمین ناظر نشر و اشاعت قادیان