آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان

by Other Authors

Page 11 of 17

آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 11

11 شکست کی طلب گار ہو جائے تا آنکہ ختم نبوت اس خاتم الدجالین کو شکست دیگر ہمیشہ کیلئے وصل کا خانہ گردے “ " آنحضرت کا مقابلہ دجال کیلئے قبر مبارک سے تشریف لانا شان اقدس کے منافی ہے پس جب خروج دجال زمانہ نبوی میں مناسب نہ ٹھرا بلکہ خاتمه دنیا یہ مناسب ہوا تو پھر اب اس کے مقابلہ کی ایک صورت تو یہ تھی کہ حضرت خاتم الانبیاء کو خروج دجال کے وقت قبر مبارک سے تکلیف دی جاتی کہ آپ بنفس نفیس اسکے مفاسد کو مٹائیں لیکن یہ ظاہر ہے کہ یہ صورت شان اقدس سے فروتر تھی۔اور آپ اس سے عزو اکرم تھے کہ آپ پر دو موتیں طاری کی جائیں یا ایک دفعہ قبر مبارک سے نکال کر پھر دوبارہ قیر دکھلائی جائے