آنحضرت ﷺ کا عدیم المثال فیضان — Page 4
پر نہایت محققانہ انداز میں روشنی ڈالی ہے جس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عدیم المثال فیضان کا نہایت اہم پہلو ہمارے سامنے آتا ہے۔مولانا صاحب نے اس پہلو کو شاندار رنگ میں اجاگر کرتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں اور غیر مسلموں دونوں کو دعوت فکر و عمل بھی دی ہے۔چنانچہ تحریر فرماتے ہیں : اگر ہم دنیا کے سامنے علم اور غیر مسلم افراد سے یہ امید رکھیں کہ وہ حضرت خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اس جامع اور خاتم سیرت کے مقامات کو سامنے رکھکر اس آخری دین کو اپنائیں اور اسی قدر عظمت کرتے ہیں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں تویہ سے جا آرنہ نہ ہوگی ، ( خاتم النبین ما ناشر ادارہ عثمانیہ لاہور ) " مولانا موصوف کی اس دلی خواہش کی تکمیل کیلیے کتاب، تعلیمات