اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 80 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 80

80 60 رد قول الجاهلين في نصر المؤمنين از زبدة المحدثين والمفسرین مولوی محمد صدیق نیشاپوری ہفت روزہ ترجمان اسلام 31 مارچ 1972ء روز نامہ زمیندار 21 اکتوبر 1945ء ہفتہ وار رضوان، چکڑالویت نمبر الشہاب الثاقب مولوی حسین احمد صاحب مدنی ( بریلوی حضرات نے یہ تحقیق کی ہے کہ ٹانڈوی کہلانا چاہئے ان کو۔یہ ٹانڈہ میں پیدا ہوئے تھے۔مدنی اس لئے کہلاتے ہیں کہ مدینہ میں کچھ عرصہ تک رہے۔اب یہ حیرت کی بات ہے کہ کوئی شخص اگر مدینہ دو چار سال رہ آئے تو پھر وہ مدنی کہلاتا ہے۔ایک طرف یہ بات ہے دوسری طرف ہمیں قادیانی کہتے ہیں۔حالانکہ میری پیدائش قادیان میں نہیں ہوئی تھی۔) وہابیہ دیوبندیہ کی نسبت علماء کا متفقہ فیصلہ الملفوظ حصہ دوم مرتبہ مولانا شاہ مصطفیٰ رضا خان انتظام المساجد باخراج اہل الفتن والمكائد والمفاسد (یہ مختلف کتابوں کا مجموعہ ہے) ہفت روزہ ” زندگی 10 نومبر 1969ء (جس میں کہ مفتی محمود صاحب کا فتویٰ ہے کہ مودودی صاحب دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ان کا ایک اور فتویٰ مجھے یاد آیا۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی مودودی کی قبر کے اوپر گھاس اگ آئے اور کوئی گائے یا بکری اس کو کھا جائے تو اس کا گوشت بھی حرام ہے۔اس کا دودھ بھی حرام ہے۔سبحان اللہ جو انڈسٹری ہے فتویٰ سازی کی اس کو climax تک پہنچا دینے کا کیسا شرف حاصل ہے ان افراد کو !! ) قرآن مجید مترجم از شیخ الہند مولانا محمود الحسن و شبیر احمد صاحب عثمانی (اسی میں یہ لکھا ہے خاتم النبین کے متعلق کہ آنحضرت کے نبیوں کی مہر ہیں اور اس کے معنی یہ ہیں کہ جتنے نبیوں کو نبوت ملی محمد رسول اللہ کی مہر لگ کر ملی ) حق پرست علماء کی مودودیت سے ناراضگی کے اسباب‘ از مولوی احمد علی صاحب وو غلام احمد پرویز کے متعلق علماء کا فتوی رد الرفضه از احمد رضا خان بریلوی صاحب ماہنامہ طلوع اسلام مئی 1953 ء ( اس میں وہ اشتہار تھا کہ مطالبات۔دیو بندی امت کو اسلام سے خارج