اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 78
78 ر پورٹ آف دی کورٹ آف انکوائری 1954ء مختصر سیرت رسول از حضرت محمد بن عبدالوہاب دستوری سفارشات پر تنقید از مولانا ابوالاعلی مودودی البحر المحیط از محمد بن یوسف بن علی بن یوسف بن حیان الاندلسی المفردات فی غریب القرآن از علامہ راغب اصفہانی ( مشہور عالم لغت قرآن ہے) تغییر اتمی “ یہ شیعہ لٹریچر میں بے مثال تفسیر ہے ) الحكم 1901ء آفتاب نبوت از مولانا محمد طیب ( حضرت مولانا قاسم نانوتوی صاحب کے پوتے ہیں) ابن ماجه الشہاب علی البیضاوی تصدیق النبی ( یہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا وہ مضمون ہے جو کہ ایک عیسائی کے تین وہ سوالوں کے جواب میں تھا ( یہ چار سوالوں کے جواب بعد میں چھپے ہیں۔) یہ ابھی ابتدائی ایام میں چھپا اور انجمن حمایت اسلام نے اس کو شائع کیا تھا۔تو اس کو تصدیق النبی“ کے نام سے کتاب گھر قادیان سے شائع کیا گیا ) ” ملفوظات جلد اول ملفوظات جلد سوم *1904"," ’الحام‘1905ء تاریخ اقوام عالم از مرتضی احمد خان میکش اشاعۃ السنة “۔مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کی ادارت میں چھپنے والا رسالہ موضوعات کبیر از علامہ علی القاری ترجمه اردو کنوز الحقائق از حضرت علامہ مناوی سوانح احمدی از مولا نا محمد جعفر تھانیسری