اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 604 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 604

604 90 رسول اله صلی الہ علیہ وسلم پر نبوت کی حقیقت ختم نہیں ہوئی بلکہ ترقی کے ساتھ امامت کے عنوان سے جاری ہے۔اور حضور صلی الہ علیہ وسلم کے خاتم الانبیا ر ہونے کا مطلب اور حاصل صرف یہ ہے کہ آپ کے بعد آپ کے احترام وتعظیم کو ملحوظ رکھتے ہوئے کسی اور کے لئے نبی ورسول کا لفظ استعمال نہیں کیا جائے گا؟ پھر آپ نے شیعہ اثنا عشریہ کے ان عقائد کی بنا پر امت کے متقدمین و متاخرین حضرات علما و فقہا کے فیصلے اور فتوے بھی ملاحظہ فرمائے اب آپ حضرات سے درخواست ہے کہ ان سب چیزوں کے سامنے آجانے کے بعد آپ کے نزدیک شیعہ اثنا عشریہ کے بارے میں جوشرعی حکم ہو عام امت مسلمہ کی واقفیت اور رہنمائی کے لئے وہ تحریر فرمایا جائے واجركم على الله بلاشبہ اپن کو سلمان کہنے والے کی کم گو شخص یا فرقہ کو دائرہ اسلام ہے خارج قرار دینے کا فیصلہ بڑا سنگین اور خطر ناک کا مر ہے اور اس باریر ی اخری حد تک احتیاط کر نا علماء کرام کا فرض ہے لیکن اسی طرح جس شخص یا فرقہ کے ایسے کا فرض عقائد یقین کے ساتھ سامنے آجائیں جو موجب کفر ہوں تو عام مسلمانوں کے دین کی حفاظت کے لئے اس کے بارے میں کفر و ارتداد کا فیصلہ اور اعلان کرنا بھی علمائے دین کا فرض ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد کے نازک ترین وقت میں منکرین زکواۃ اور مسیلمہ و غیرہ مدعیان نبوت اور ان کے متبعین کے بارے میں صدیق اکبر نے جو فیصلہ فرمایا اور جو از عمل اختیار کیا وہ آپ کے لئے تاقیامت رہنہ ہے قادیانی نہ صرف یہ کہ اپنے کو مسلمان کہتے ہیں اور کلمہ گو یں ، بلکہ انھوں نے اپنے خاص مقاصد کے لئے اپنے نقطہ نظر کے مطابق ایک صدی سے بھی زیادہ مدت نے اپنے طریقہ پر اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا جو کا مرخاص کر یورپ اور افریقی ممالک میں کیا۔اس سے با خبر حضرات اقف ہیں۔اور خود ہندوستان میں قریبا نصف صدی تک اپنے کو مسلمان اور اسلام کا وکیل ثابت کرنے کے لئے عیسائیوں اور آریہ سماجیوں کا انھوں نے جس طرح مقابلہ کیا تحریری اور تقریری مناظرے مبالے کیئے وہ بہت