اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 565 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 565

565 فریک ختم نبوت کے غداروں کے بارے میں ایک مرتبہ تھولوں کے بارے میں حضرت امیر شریعت نے ارشاد میں سبخاری ہوں مودودی نہیں ہوں، آج وہ کہتا ہے کہ میں تحریک استحریک ختر نیت میں شامل نہیں تھا، میں کہتا ہوں شامل تھا، اگر مودودی شامل نہیں تھا تو میں ان سے حلفیہ بیان کا طالبہ نہیں کرتا۔صرف یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اپنے لڑکوں کے سروں پر اللہ لکھ کر اعلان کر دیں، سچ اور جھوٹ سامنے آجائیگا ؟ مودودی صاحب تحریک کی ذمہ داری سے ہزارہ دامن بیجائیں لیکن میں ذمہ داری قبول کرتا ہوں میں تحریک میں شامل تھا جو شامل تھا اس نے سال کائی ، جو شامل نہیں تھا اس نے دو سال کائی جب میں ہا ہوا تو جیل کی ڈیوڑھی پر آکر کہا کہ جنہوں نے تقریریں کیں وہ رہا ہوں نہوں نے سرما یا وہ پچھنے ہے کیا یہی دیا سنت ہے کہ ہزاروں کو مردا کر کہا جائے کہ میں شامل نہ تھا ، اسے ہم سے تو کافر گیلو اچھا تھا جس تحریر کا پیالہ پی لیا تھا۔J