اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 563 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 563

563 ڑ گیا اور خاک اسے کھا گئی لیکن بیچ کا انجام ایسا نہ تھا۔قرآن میں سیج کی موت کا بیان دو طرح پر ہے (۱) سورہ عمران کی توتالیتون ت میں لکھا ہو کہ خدا نے کہا کہ اسی مسیح میں تجھے فوت کرونگا اور اوپر اپنے پاس مالونگا" اور سورہ مریمہ کی چونتیسویں آیت میں آیا ہو کہ مسیح نے خود کہا کہ جب میں یدا ہوا سلامتی میرے ساتھ تھی اور میرے مرنے اور پھر زندہ ہونے کے دن بھی میرے ساتھ ہوگی لیکن دہ ہور ہنسا کی لکیر چھ نویں آیت میں لکھا ہے کہ نہ انہوں ہے اس کو قتل کیا اور نہ صلیب پر کھینچا بلکہ انہوں نے اُس کے عوض میں کسی اور خص کو جو اس سے شکل و شباہت میں مشابہت رکھتا تھا غلطی سے پکڑ لیا۔الحقیقت انہوں نے اُس کو قتل نہیں کیا بلکہ خدائے تعالیٰ نے اُسے اوپر اپنے اس اُٹھالیا " اب اگر کوئی کہے کہ دوسرا میان صحیح ہے تو پھر یہ انسانی کاک مسیح مرگز نہیں ھوا خدائے تعالیٰ نے اُسے زندہ آسمان پر اٹھا لیا ہے دیکھئے محمد صاحب تو مر گئے اور اُن کے جسم کو خاک کھاگئی + اب ہم ان دونوں میں سے بڑانی کس کو کہینگے ؟ اور تام بنی آدم کا نجات ہند ان ہو سکتا ہے ؟ کیا وہ جو مر گیا یا وہ کہ جس نے موت کا مزہ نہیں چکھا اور ہمیشہ رہا ہے ؟ پر انجیل شریف میں صاف لکھا ہے کہ یسوع مسیح موا۔یہودیوں نے سے صلیب پر کھینچا۔چھ گھنٹوں میں اس نے جان دی اور قبرمیں رکھا گیا " اب شاید کوئی یہ کہے گا کہ جب صیح اور محمد دونوں مر گئے تو پھر ان میں کیا