اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 560
560 میسج یا محمد آپ کین پر بعر و سد کرینگے ؟ و مسلمان اور سیمی بہت سی باتوں میں تعلق میں دونوں تسلیم کرتے ہیں کہ خدا ایک اور اسی کو تمام بنی آدم کا خالق اور پیدا کندہ مانتے ہیں۔اس امر میں سچی اور ندی بالکل ہم اعتقاد ہیں کہ آدم اور حوا نے شیطان مون سے فریب کھایا راپنے آپ کو گناہ کی آلودگی سے آلودہ کیا۔خدائے تعالیٰ نے بہت سے پیغمبر اور دی دنیا میں بھیجے تاکہ لوگ نیک و بد میں امتیاز کرنا سیکھیں۔چنانچہ حضرت ابراہیم - یوسف موسیٰ اور حضرت داؤد وغیر ہ اسی غرض سے دنیا میں آئے۔وں کی معرفت اللہ جل شانہ نے توریت (شریعت اور زبور (مزامیر کو نازل فرمایا آخر کار اس نے یسوع مسیح کو بھیجا اور اس کے وسیلہ سے انجیل (خوشخبری) تمام آدمزاد پر آشکارا کیا۔یہ سب باتیں تم محمدی اور سیحی قبول کرتے اور تے ہیں۔لیکن ہمارے محمدی بھائی کہتے ہیں کہ حضرت عیسی علیہ السلام کے