اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 88
88 بہترین طریقہ آپ نے سوچا ہے۔پہلا عنوان تو تھا: علیها دوسرا عنوان تھا: اس کے بعد عنوان یہ تھا: ایوان کی حالیہ قراردادوں پر ایک نظر“ مسلمان کی تعریف اور جماعت احمدیہ کا موقف مقام خاتم النبیین اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی عارفانہ تحریرات اس کے بعد وہ تحریرات دی گئیں اور پھر عنوان ہے: ذات باری کا عرفان از افاضات حضرت بانی سلسلہ احمدیہ ازاں بعد جو عنوان دیا گیا وہ یہ تھا: قرآن عظیم کی اعلیٰ وارفع شان حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی نظر میں ہم لوگ رات کو ایک دفعہ گئے تو محضر نامہ مکمل ہو چکا تھا، حضور نے فرمایا حضرت مسیح موعود الصلوۃ والسلام کے ارشادات خدا تعالیٰ کے متعلق اور قرآن کے متعلق اور محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق وہ ضرور اس میں شامل کئے جانے چاہئیں۔تو اس وقت فوری طور پر حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحب نے راتوں رات یہ صورت کی کہ حضرت سید میر داؤ د احمد صاحب کی کتاب ”حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوۃ والسلام۔اپنی تحریروں کی رُو سے میں جو ارشادات تھے ان میں سے حوالے فوٹو کاپی کر کے ان کو فوری طور پر محضر نامہ میں شامل کیا گیا۔اگلا عنوان ہے: شان خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم بانی سلسلہ احمدیہ کی نگاہ میں ایک عنوان تھا: آیت خاتم النبیین کی تفسیر“ اور پھر انکار جہاد کے الزام کی حقیقت