اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 77
77 صاحب شاہد ابن خالد احمدیت حضرت مولانا ابو العطاء صاحب اور مولوی دین محمد شاہد صاحب جو اس وقت مربی سلسلہ راولپنڈی تھے ، میرے ساتھ تھے۔دفتر سے با قاعدہ رسید لی گئی جو میرے پاس محفوظ ہے۔ان کے علاوہ خلیفہ صباح الدین صاحب اور مولانا ابوالمنیر نور الحق صاحب کے ولی عہد، منیر الحق صاحب قائد خدام الاحمدیہ بھی تھے۔ایک پوری پارٹی مجاہدانہ شان کے ساتھ لگی رہتی تھی ، ان کی قیادت تھی اس وقت اللہ تعالیٰ جزائے عظیم بخشے۔اسمبلی میں جمع کروائی گئی کتب ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب:۔مولانا آخر میں اس قیمتی علمی خزانہ میں شامل ان کتابوں کی فہرست بتا دیجئے جو محضر نامے کے ساتھ اسمبلی میں جمع کروائی گئی تھیں؟ مولانا دوست محمد شاہد صاحب :۔اصل محضر نامہ آپ دیکھیں کہ کتنی محنت کے ساتھ خدا تعالیٰ کی تائید کے ساتھ مرتب ہوا تھا۔قرآنی فیصلے“ جلد اول وو وو مزاج شناس رسول از غلام احمد پرویز حقیقت جہاد از مولانا ابوالاعلیٰ مودودی اسباب بغاوت ہند از سرسید احمد خان دلائل السلوک سید عطاء اللہ شاہ بخاری از شورش کاشمیری اقبال اور ملا از ڈاکٹر خلیفہ عبدالحکیم حیات طیبه از جناب مرزا حیرت دہلوی دیوبندی مذہب بخاری شریف صحیح مسلم