اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page vi
حضرت خلیفة المسیح الثالث اسمبلی میں پیش ہوئے تھے ، نہ آج ہے اور نہ کبھی ہو سکتا ہے۔انشاء اللہ احمد بیت ہی ہے جس نے ہمیشہ میں رستے پر چلتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی تمام صفات کا اظہار اپنے ہر ماننے والے پر بھی کرنا ہے اور دنیا میں بھی پھیلانا ہے۔“ (الفضل انٹر نیشنل 28 دسمبر 2007 ء تا3 جنوری 2008ءصفحہ 8) اللہ تعالیٰ احباب جماعت کو اس قیمتی علمی خزانہ سے کما حقہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہر پڑھنے والے کے ایمان وایقان میں اضافہ کا باعث بنائے۔آمین درخواست ہے۔نے بھر پور محنت کی ہے۔قارئین سے انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھنے کی