اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 505 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 505

505 کے منڈا کے دی دهی گھی نائی لے گیا رپئے تی (30) نالے لے گیا اینوں کیندے جی چار سو وی عجب زمانہ آیا لوکو عجب زمانہ آیا تو یہ چار سو بیس اور فراڈ اعظم دنیا نے دیکھا ہے اور یہ قیامت تک کے لئے روز نامہ جنگ لاہور 30 جولا ئی 1986 ء میں محفوظ ہے۔MTA کا رعب اہلِ سیاست اور ملاؤں پر ڈاکٹر سلطان احمد مبشر صاحب :۔اللہ تعالی نے اپنے فضل سے سیدنا حضرت علایقیہ اسیح الرائع کے ذریعہ 1994ء سے M۔T۔A کا عالمگیر اور آفاقی نظام عطا فرمایا ہے اور اس کی وجہ سے مخالفین کے چھکے چھوٹ گئے ہیں۔اس سلسلہ میں اگر ناظرین کو کوئی مستند نمونہ پیش فرماسکیں تو یقیناً یہ از دیا دایمان کا باعث ہوگا ! مولانا دوست محمد شاہد صاحب :۔یہ بھی بہت ہی اہم سوال ہے۔یہ میرے ہاتھ میں اس وقت پاکستان کا ایک مشہور اخبار ہے۔یہ اس دور کا اخبار ہے۔منظور وٹو صاحب وزیر اعلیٰ تھے اور چوہدری الطاف حسین صاحب گورنر پنجاب تھے۔میرے سامنے موجود ہے اس کا پورا صفحہ۔اس صفحہ پر عنوان یہ ہے۔ذوالفقار علی بھٹو کے بعد قادیانیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والا 66 دوسرا کر دار گورنر پنجاب ہیں۔“ لیکن وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ قادیانیوں کو کسی ثبوت کے بغیر فرقہ واریت کے ناسور کا ذمہ دار کیسے قرارد یا جا سکتا ہے۔“ دوسری سرخی یہ ہے کہ