رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 83
Ar اور وہ مقابلہ کی طاقت کھو بیٹھے۔پھر معنوی طور پر ان سے یہی سلوک ہوا جس طرح سدوم کی بستی کے اوپر کے حصہ کو نیچے کردیا اسی طرح کفارہ تمہ کی عمرمیں فاک میں مل گئیں۔اُن کے بڑے بڑے خاندان تباہ ہو گئے اور وہی بچے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آغوش میں پناہ گزیں ہوئے۔(تفسير كبير - سورة الشعراء ص ۲۳۶)