رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 61 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 61

41 ہوتے ہیں عبرت حال کریں اور کی قیم کی سکری کی بات کریں۔(قصص القرآن من جلد اول) س نش قوم ثمود کی ہلاکت کے بعد حضرت صالح کہاں چلے گئے۔؟ ج :- کہا جاتا ہے کہ حضرت صالح مفلسطین کے علاقہ میں رملہ کے قریب جا کر آباد ہو گئے۔(خازن کا قول ہے)۔اور بعض کے نزدیک حضر موت میں آباد ہوئے اور وہ این حرفات پائی تھی۔:- حضرت صالح کی قوم ثمود کا ذکر قرآن مجید میں کن صورتوں میں آیا ہے ؟ ج : اعراف هود ، الحجر الشعراء نمل ، عنکبوت ، ذاریات ، قمر ، حاقہ ، بروج، الشمس ، النجم - کی : قرآن مجید میں حضرت صالحہ کا نام کتنی بار آیا ہے؟ ج : بار ی : محمود کی قوم کی ہلاکت میں جو نشان پایا جاتا ہے وہ آنے والی نسلوں کو کیا سبق دیتا ہے ؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ران في ذلكَ لَا يَةٌ وَمَا كَانَ الشِّرُهُم مُؤْمِنِينَ ترجمہ :۔اس میں یقینا ایک بڑا نشان تھا۔لیکن ان میں سے اکثر مومنوں میں شریک نہ ہوئے۔کہ اس واقعہ میں ایک بڑا نشان ہے جو آئندہ آنے والی نسلوں کو یہ سبق دیتا ہے کہ الہی جماعتوں کے تبلیغی راستہ میں روڑے اٹکانا اور خدا تعالے کے نام بلند کرنے کی اجازت نہ دینا قوموں کو اﷲ تعالی کی نادانگی