رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 144 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 144

۱۴۴ کرنے والا اور ہمیشہ خدا کا کامل فرما برداری کرنے والا تھا۔اور وہ مشرکوں میں سے نہیں تھا۔وہ اس کے انعاموں کا شکر گزار تھا، اس کے رب نے اس کو برگزیدہ کیا تھا اور ایک سیدھی راہ کی طرف اس کی رہنمائی کی تھی۔اور ہم نے اسے اس دنیا میں بھی بڑی کامیابی بخشی تھی اور وہ آخرت میں بھی یقینا صالح لوگوں میں سے ہوگا۔حضرت ابراہیم رقیق القلب ، نرم دل اور دردمند دل رکھنے والے تھے۔۱۰۔حضرت ابراہیم بردبار تھے۔جیسا کہ سورہ تو بہ میں آتا ہے۔إنَّ إِبْرَاهِير لا واة حليوه ترجمه : یقینا ابراهیم درد مند دل رکھنے والے اور بردبار تھے۔ار حضرت ابراہیم خدا کے حضور بار بار جھکنے والے تھے۔قوم لوط کے متعلق عذاب کی خبر سن کر خدا تعالیٰ سے دعائیں کرنے لگے۔انَّا بُرَاهِيمَ لَعَلِيمٌ أَوَاهُ مُّنِيْبُ ترجمہ :۔یقیناً حضرت ابراہیم البته بردبار، نرم دل اور بار بار جھکنے والے تھے۔(سورة هود ) ۱۲ حضرت ابرا رسیم م بہت مہمان نواز تھے۔جیسا کر سورۃ ھور میں آتا ہے۔وَلَقَدْ جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْرَاهِيمَ بِالْبُشْرى قَالُوا سَلَمًا ، قَالَ سَلَمُ فَا لَبِثَ أَن حَبَاءَ بعجل حنينه ترجمہ :۔اور یقینا ہمارے رسول ابراہیم کے پاس خوشخبری لائے۔انہوں نے کہا سلامتی ہو۔کہا۔دا تم پر بھی ، ہمیشہ سلامتی نازل ہوتی رہے نہیں