رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 128 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 128

۱۲۸ نظارہ کو دیکھ کر آپ نے خدا تعالٰی سے لوٹھ کی قوم کو عذاب سے بچائے جانے کی درخواست شروع کر دی حضرت ابراہیم ایک درد مند دل رکھنے والے تھے اور خدا کے حضور بار بار جھکنے والے تھے۔داس کی تفصیل حضرت لوط کے واقعات میں در رچا ہے ؟ فَلمَّا ذَهَبَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ الرَّوعُ وَجَاءَتْهُ الْبُشْري يُجَادِ لنا في قَومِ لُوطٍ إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَعَلِيمُ من اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہیم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کیا کیا ؟۔۔۔اللہ تعالے نے کہا۔- و : يَا بْرَاهِيمُ أَعْرِضُ عَنْ هَذَا هُ إِنَّهُ قَدْ جَاءَ أَمْرُ ربك وانهُمُ انِيهِمْ عَذَابٌ غَيْرُ مَرُدُورٍ۔(سوره صور ) ترجمہ :۔اسے ابراہیم ، تو اس دعا سے اپنا رخ پھیرے۔اب تو تیرے رب کا حکم یقینا آچکا ہے اور ان کی یقینا یہ حالت ہے کہ ان پر ہٹایا جا سکتے والا عذاب آرہا ہے ، سن۔جب اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کوخانہ کعبہ کی تعیر کاحکم دیا تو حضرت ابراہیم نے حضرت اسماعیل" سے کیا کہا ؟ ج :- جب اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم کو خانہ کعبہ کی عمر کا حکم دیا تو آپ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کے پاس آئے حدیث میں آتا ہے کہ اس وقت حضرت اسماعیل زمزم کے پاس ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے اپنے تیر بنا رہے تھے پس جب اسماعیل نے ابراہیم کو دیکھا تو کھڑے ہو گئے اور دونوں نے وہ بات کی جو باپ بیٹے کے ساتھ اور بیٹا باپ کے ساتھ کیا کرتا ہے۔پھر ابراہیم نے کہا۔اسے اسماعیل اللہ نے مجھے ایک حکم دیا ہے۔اسماعیل نے کہا کہ جو کچھ تمہارے پروردگار نے حکم