رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 89
19 خاموش کر دینا یہاں تک کہ مخالف حقیقت کو سمجھے جائے۔۔ابراہیم کے کیا معنی ہیں ؟ 1 ج :- ابراہیم کے معانی مبرا ، بڑی عمدہ سبحت کرنے والا۔نمبر ۲ : نہایت اعلیٰ درجہ کے دلائل پیش کرنے والا۔نمبر : اور ایسی باتیں کرنے والا میں سے دوسرا شخص حقیقت کو سمجھ جائے۔ر تفسیر کبیر سورة مريم ص۲۶۶) نمبر : مقدسوں اور ایما نداردں کا باپ۔د درس القرآن ص ۲۳۵) سنگی:۔بائیل میں حضرت ابرا ہیم کا کیا نام کیا ہے ؟ بائبل میں حضرت ابراہیم کا نام " ابرام ہے اور ابراہام " آتا ہے۔عبرانی زبان کیونکہ عربی زبان سے ہی نکلی ہے عربی زبان میں۔اہرام کے معانی بات کو پکا کرنے والا کے ہیں۔اسی طرح نہایت عمدگی کے ساتھ بحث کر کے مدمقابل کو ساکت کر دینے والا کے ہیں۔اچھی طرح بحث کرنے والا اوراپنا مافی الضمیر اچھی طرح سمجھاتے والا کے ہیں۔بائیل میں لکھا ہے۔۔---- تب الرام منہ کے بل گرا اور سخدا اس سے ہم کلام ہو کہ بولا کہ دیکھ میں جو ہوں۔میرا عہد تیرے ساتھ ہے اور تو بہت قوموں کا باپ ہوگا اور تیرا نام پھر الزام نہ کہلایا جائے گا بلکہ تیرا نام ابراہام ہو گا کیونکہ میں نے تجھے بہت قوموں کا باپ ٹھہرایا۔( پیدائش باب ۱۷ آیت اتا ) مللی:۔حضرت ابرا ہیم کا نام بائبل میں ابرام سے ابراہام تبدیل کرنے کی کیا وجہ تھی ؟ ج :- حضرت ابراہیم کا نام بائیل میں البرام سے ابراہم تبدیل کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اب تو ابرام نہیں کہ ایک فرد نہیں بلکہ ابراہام ہوگا یعنی بہت قوموں کا باپ"