رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 79
29 انہیں محفوظ مقام تک پہنچادیں۔وسوطًا أَتَيْنَا حَمَّا وَ عَمَّا تَنَجَيْنَهُ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ تُعمل الخبايت اور ہم نے اسے لوط (بھی بخشا) جسے ہم نے حکم بھی عطا کیا اور علم بھی۔اور اس بستی نجات دی جو کہ نہایت گندے کام کرتی تھی۔(سورة ابيار ) سے بھی ظاہر ہے۔دوسرے وہ حضرت لوط کو عذاب کے وقت کی خبر دینے آئے تھے اور جیسا کہ سورۃ الحجر آیت میں ذکر ہے۔ناس بأهْلِكَ بِقِلَّهِ مِنَ اللَّيْلِ وَاتَّبِعْ أَدْبَارَهُمْ وَلَا يلتفت منكم أحددا مُضُوا حَيْثُ تُؤْمَرُونَ سو تم رات کے کسی وقت اپنے گھر والوں کو لے کر یہاں سے چلے جاؤ اور خود ان کے پیچھے پیچھے رہو اور تم میں سے کوئی بھی پیچھے مڑ کر نہ دیکھے اور یہاں جانے کا تمہیں حکم دیا جاتا ہے۔سب وہاں پہلے جاؤ۔:- حضرت لوط کو نکلتے وقت پیچھے رہنے کے لیے کیوں کہا گیا ؟ ا : کیونکہ اصل حفاظت نبی کو حاصل ہوتی ہے۔اس لیے حضرت لوط کر سکتے وقت پیچھے رہنے کا حکم دیا گیا۔ش : پیچھے پڑ کر دیکھنے سے کیوں منع کیا گیا ؟ ج : ایک تو یہ مراد تھی کہ کفار کی طرف توجہ نہ گرو اور ان کو ہلاک ہونے دو۔مخزن معارف سورة مجره (۱۳) اس حکم سے لوڈ کی بیوی بچوں پر احسان کیا کہ اگر مٹر کہ دیکھیں گے تو شاید کچھے رہ جانے والی بیا تا لڑکیوں اور دامادوں کی وجہ سے کسی کو ابتلا نہ آجائے۔( تغير مصغير الحجر ص۳۲۷) ش، سورۃ التحریم میں کافروں کی مالکن انبیا کی بیویوں کے ساتھ دی گئی ہے ؟