رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 70 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 70

کیا دعا مانگی ؟ :- حضرت لوط علیہ السلام نے اس قوم کی سرکشی اور بے باکی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خدا تعالیٰ سے یہ دُعا کی۔رَبِّ الْمُرْنِ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ ترجمہ : اے میرے رب ! مفسد قوم کے خلاف میری مدد کی۔ی اللہ تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو عذاب کی خبر کن کے ذریعہ دی ؟ ج - خدا تعالے نے حضرت لوط علیہ السلام کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشتے ہوئے آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو بچانے کے لئے اور قوم کو عذاب سے دوچار کرنے کی موعود خبر اپنے فرستادوں کے ذریعہ دی۔شل :۔حضرت لوط علیہ السّلام کا ذکر حضرت ابراہیم کے ذکر سے کیوں شروع کیا جاتا ہے ؟ ج :- کیونکہ حضرت لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماتحت نبی تھے۔اِس لئے جہاں بھی قرآن مجید میں حضرت لوط علیہ السلام کا ذکر آیا ہے وہاں حضرت ابراھیم علیہ السّلام کے ذکر سے اسے شروع کیا ہے۔ل : حضرت لوط علیہ السّلام کی قوم کو تباہی کی خبر دینے والے حضرت ابرا ہیم کے پاس پہلے کیوں گئے تھے ؟ ج م فرستادے پہلے حضرت ابراھیم کے پاس اِسی لئے گئے تھے ایک تو اس لیے کہ حضرت لوط علیہ السّلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ماتحت نبی تھے۔دوسرے اس وجہ سے کہ ان کی آپس میں رشتہ داری تھی۔بخشی۔حضرت ابراهیم مانے جب ان فرستادوں سے پوچھا کہ تمہارا کیا اہم معاملہ ہے ؟ تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ ج -- انہوں نے کہا۔ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں تاکہ اُنہیں عذاب کی خبر دیں۔ہاں ٹوط کا خاندان اس سے مستشنی ہے۔سوائے اس